TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3769 · Statement on Fighting and Wars

Sunan Abu DawoodHadith 3769

Narrated by Abdullah ibn Umar

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ قَالَ کَانَ ابْنُ عُمَرَ يَقُولُ وَاللَّهِ مَا أَشُکُّ أَنَّ الْمَسِيحَ الدَّجَّالَ ابْنُ صَيَّادٍ

قتیبہ بن سعید، یعقوب ابن عبدالرحمن، موسی، عقبہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ خدا کی قسم مجھے کوئی شک نہیں کہ مسیح دجال یہی ابن صیاد ہے۔

Narrated Abdullah ibn Umar: Nafi' told that Ibn Umar used to say: I swear by Allah that I do not doubt that Antichrist is Ibn Sayyad.

Permalink

See the full chapter: ابن صیاد کا بیان