TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3750 · Statement on Fighting and Wars

Sunan Abu DawoodHadith 3750

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ وَابْنُ السَّرْحِ وَغَيْرُهُمَا قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رِوَايَةً قَالَ ابْنُ السَّرْحِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّی تُقَاتِلُوا قَوْمًا نِعَالُهُمْ الشَّعَرُ وَلَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّی تُقَاتِلُوا قَوْمًا صِغَارَ الْأَعْيُنِ ذُلْفَ الْآنُفِ کَأَنَّ وُجُوهَهُمْ الْمَجَانُّ الْمُطْرَقَةُ

قتییبہ، یعقوب سکندرانی، سہیل، ابن صالح، ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک کہ مسلمان ترک کفار سے لڑائی نہ کرلیں ترک قوم ایسی ہے کہ ان کے چہرے تہہ در تہہ ڈھالوں کی طرح ہیں وہ لوگ (جوتے اور لباس کے لیے) بال کے لباس اور جوتے پہنتے ہیں۔

-

Permalink

See the full chapter: ترک کفار سے لڑائی کا بیان