Sunan Abu Dawood — Hadith 3728
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ فِي قَوْلِهِ وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ قَالَ هِيَ جَزَاؤُهُ فَإِنْ شَائَ اللَّهُ أَنْ يَتَجَاوَزَ عَنْهُ فَعَلَ
احمد بن یونس، ابوشہاب، حضرت سلیمان التیمی حضرت ابومجلز سے اللہ تعالیٰ کے اس قول وَمَنْ يَقْتُلْ کے بارے میں نقل کرتے ہیں کہ یہی اس کی سزا ہے لیکن اللہ اگر چاہیں تو اسے اس فعل سے بری بھی کرسکتے ہیں۔
-