TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3696 · Explanation of Wearing Rings

Sunan Abu DawoodHadith 3696

Narrated by Arfajah ibn As'ad

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخُزَاعِيُّ الْمَعْنَی قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَشْهَبِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ طَرَفَةَ أَنَّ جَدَّهُ عَرْفَجَةَ بْنَ أَسْعَدَ قُطِعَ أَنْفُهُ يَوْمَ الْکُلَابِ فَاتَّخَذَ أَنْفًا مِنْ وَرِقٍ فَأَنْتَنَ عَلَيْهِ فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاتَّخَذَ أَنْفًا مِنْ ذَهَبٍ

موسی بن اسماعیل، محمد، عبد اللہ، خزاعی، ابواشہب، حضرت عبدالرحمن بن طرفہ فرماتے ہیں کہ ان کے دادا حضرت عرفجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن اسعد کی کلاب (کی جنگ) کے دن ناک کٹ گئی تو انہوں نے چاندی کی ناک بنوالی تو اس میں بدبو پیدا ہوگئی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں حکم دیا تو انہوں نے سونے کی ناک بنوالی۔

Narrated Arfajah ibn As'ad: AbdurRahman ibn Tarafah said that his grandfather Arfajah ibn As'ad who had his nose cut off at the battle of al-Kilab got a silver nose, but it developed a stench, so the Prophet (peace_be_upon_him) ordered him to get a gold nose.

Permalink

See the full chapter: دانتوں کو سونے سے باندھنے کا بیان