TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3679 · Explanation of Combing Hair

Sunan Abu DawoodHadith 3679

Narrated by Abdullah ibn Abbas

حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ الْجَزَرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَکُونُ قَوْمٌ يَخْضِبُونَ فِي آخِرِ الزَّمَانِ بِالسَّوَادِ کَحَوَاصِلِ الْحَمَامِ لَا يَرِيحُونَ رَائِحَةَ الْجَنَّةِ

ابو توبة، عبید اللہ، عبدالکریم الجزع بن سعید، ابن جبریر، ابن عباس سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ آخری زمانہ میں ایک قوم ہوگی جو کہ سیاہ خضاب لگایا کریں گے مثل کبوتروں کے سینوں کے وہ لوگ جنت کی خوشبو بھی نہیں سونگھیں گے۔

Narrated Abdullah ibn Abbas: The Prophet (peace_be_upon_him) said: At the end of time there will be people who will use this black dye like the crops of doves who will not experience the fragrance of Paradise.

Permalink

See the full chapter: سیاہ خضاب کا بیان