TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3668 · Explanation of Combing Hair

Sunan Abu DawoodHadith 3668

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا صَدُقَةُ الدَّقِيقِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عِمْرَانَ الْجَوْنِيُّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ وَقَّتَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَلْقَ الْعَانَةِ وَتَقْلِيمَ الْأَظْفَارِ وَقَصَّ الشَّارِبِ وَنَتْفَ الْإِبِطِ أَرْبَعِينَ يَوْمًا مَرَّةً قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ عَنْ أَنَسٍ لَمْ يَذْکُرْ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وُقِّتَ لَنَا وَهَذَا أَصَحُّ

مسلم بن ابراہیم ، دقیقی، ابوعمر الجوانی، انس بن مالک فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے لیے زیر ناف بالوں کے کاٹنے، ناخنوں کے کاٹنے، مونچھیں کاٹنے اور بغل کے بال اکھیڑنے کے لیے وقت (میعاد) مقرر فرما دی چالیس دن میں ایک مرتبہ۔

-

Permalink

See the full chapter: بچوں کو لمبے بال رکھنے کی اجازت کا بیان