Sunan Abu Dawood — Hadith 3664
Narrated by Anas ibn Malik
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَتْ لِي ذُؤَابَةٌ فَقَالَتْ لِي أُمِّي لَا أَجُزُّهَا کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمُدُّهَا وَيَأْخُذُ بِهَا
محمد بن علاء، زید بن الحباب، میمون بن عبد اللہ، ثابت بنانی، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے گیسو لمبے تھے تو میری والدہ کہتی تھیں کہ میں انہیں کاٹوں گی کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسے کھینچا کرتے تھے اور اسے پکڑتے بھی تھے۔
Narrated Anas ibn Malik: I had a hanging lock of hair. My mother said to me: I shall not cut it, for the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) used to stretch it our and hold it.