TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3650 · Explanation of Combing Hair

Sunan Abu DawoodHadith 3650

Narrated by Anas ibn Malik

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مَيْسَرَةَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا سَلْمٌ الْعَلَوِيُّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَجُلًا دَخَلَ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَيْهِ أَثَرُ صُفْرَةٍ وَکَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَلَّمَا يُوَاجِهُ رَجُلًا فِي وَجْهِهِ بِشَيْئٍ يَکْرَهُهُ فَلَمَّا خَرَجَ قَالَ لَوْ أَمَرْتُمْ هَذَا أَنْ يَغْسِلَ هَذَا عَنْهُ

عبیداللہ بن عمر، میسرہ، حماد، زید، سلم، ، العلوی، انس، مالک، فرماتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ کے پاس حاضر ہوا اس کے اوپر زردی کا اثر تھا زعفران کی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی شخص کے سامنے ہونے پر اگر کوئی ناگوار بات دیکھتے تو بہت کم اس کے سامنے بیان کرتے تھے جب باہر نکل گیا تو فرمایا کہ کاش تم اس کو حکم دیتے کہ وہ اسے دھو ڈالے اپنے سے۔

Narrated Anas ibn Malik: A man came to the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) and he had the mark of yellowness (of saffron). The Prophet (peace be upon him rarely mentioned a thing which he disliked before a man. When he went away, he said: Would that you tell this man that he should wash this off him.

Permalink

See the full chapter: مردوں کے لیے خلوق کا استعمال کیسا ہے؟