Sunan Abu Dawood — Hadith 3647
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ أَنَّ حَمَّادَ بْنَ زَيْدٍ وَإِسْمَعِيلَ بْنَ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَاهُمْ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ التَّزَعْفُرِ لِلرِّجَالِ وَقَالَ عَنْ إِسْمَعِيلَ أَنْ يَتَزَعْفَرَ الرَّجُلُ
مسدد، حماد بن زید، اسماعیل بن ابراہیم ، عبدالعزیزبن صہیب، انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مردوں کو زعفران لگانے سے منع فرمایا ہے۔ اسماعیل بن ابراہیم نے اپنی روایت میں یہ کہا ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا اس بات سے کہ کوئی مرد زعفران لگائے۔
-