TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3637 · Explanation of Combing Hair

Sunan Abu DawoodHadith 3637

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَمُسَدَّدٌ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْوَاصِلَةَ وَالْمُسْتَوْصِلَةَ وَالْوَاشِمَةَ وَالْمُسْتَوْشِمَةَ

احمد بن حبنل، مسدد، یحیی، عبید اللہ، نافع سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وگ لگانے (دوسرے کے بالوں کو جوڑنے والی) جڑوانے والی، جسم گودنے والی اور جسم گدوانے والی عورت پر لعنت فرمائی ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: دوسرے کے بالوں کو اپنے سر میں لگانا ناجائز ہے