Sunan Abu Dawood — Hadith 3616
حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَّخَذْتُمْ أَنْمَاطًا قُلْتُ وَأَنَّی لَنَا الْأَنْمَاطُ قَالَ أَمَا إِنَّهَا سَتَکُونُ لَکُمْ أَنْمَاطٌ
ابن سرح، سفیان، ابن المنکدر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ تم لوگوں نے نمدے (بیٹھنے کی مسندیں) بنالیے۔ میں نے عرض کیا کہ ہمارے لیے نمدے کہاں ہیں؟ فرمایا کہ عنقریب تمہیں نمدے ملیں گے۔
-