TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3603 · Statement on Clothing

Sunan Abu DawoodHadith 3603

Narrated by Usamah

حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ أَنَّ يَحْيَی بْنَ سَعِيدٍ وَإِسْمَعِيلَ بْنَ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَاهُمْ الْمَعْنَی عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ بْنِ أُسَامَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ جُلُودِ السِّبَاعِ

مسدد، اسماعیل بن ابراہیم، یحیی بن سعید، ابوسعید، نے اپنے والد حضرت اسامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے درندوں کی کھالوں (کے استعمال) سے منع فرمایا ہے۔

Narrated Usamah: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) forbade (the use of) the skins of beasts of prey.

Permalink

See the full chapter: چیتوں کی کھالوں کا بیان