TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3532 · Statement on Clothing

Sunan Abu DawoodHadith 3532

Narrated by Asma

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ زِيَادٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَبُو عُمَرَ مَوْلَی أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ قَالَ رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ فِي السُّوقِ اشْتَرَی ثَوْبًا شَأْمِيًّا فَرَأَی فِيهِ خَيْطًا أَحْمَرَ فَرَدَّهُ فَأَتَيْتُ أَسْمَائَ فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لَهَا فَقَالَتْ يَا جَارِيَةُ نَاوِلِينِي جُبَّةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْرَجَتْ جُبَّةَ طَيَالِسَةٍ مَکْفُوفَةَ الْجَيْبِ وَالْکُمَّيْنِ وَالْفَرْجَيْنِ بِالدِّيبَاجِ

مسدد، عیسیٰ بن یونس، مغیرہ بن زیاد، عبد اللہ، ابوعمرو اسماء بنت ابوبکر جو حضرت اسماء بنت ابوبکر کے آزاد کردہ غلام تھے فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بازار میں دیکھا کہ انہوں شامی کپڑا خریدا تو اس میں دیکھا کہ سرخ دھاگا ہے تو اسے واپس کردیا۔ پس میں حضرت اسماء کے پاس آیا اور اس کا ان سے تذکرہ کیا وہ اپنی باندی سے کہنے لگیں مجھے رسول اللہ کا جبہ مبارک لا کر دو تو اس نے ایک طیالسی کپڑے کا جبہ نکالا جس کے گریبان اور دونوں آستینوں میں ریشم لگا ہوا تھا اور اس کے آگے پیچھے کی طرف بھی ریشم تھا۔

Narrated Asma: Abdullah AbuUmar, client of Asma', daughter of AbuBakr, said: I saw Ibn Umar buying a Syrian garment in the market. When he saw that it had red warp, he returned it. I then came to Asma' and mentioned it to her. She said: Bring me, slave-girl, the mantle of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him). She brought out a mantle of a course ornamented cloth, with its collar, sleeves, front, and back were hemmed with brocade.

Permalink

See the full chapter: منقش اور ریشم کی سلائی والے کپڑوں کی اجازت