Sunan Abu Dawood — Hadith 3529
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نُهِيَ عَنْ مَيَاثِرِ الْأُرْجُوَانِ
یحیی بن حبیب، روح، ہشام، محمد، عبیدہ، علی حضرت علی سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا۔ منع فرمایا ارغوانی زین پر بیٹھنے سے
-