Sunan Abu Dawood — Hadith 3493
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ عُرْوَةَ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ نَزَلَ الْوَحْيُ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَرَأَ عَلَيْنَا سُورَةٌ أَنْزَلْنَاهَا وَفَرَضْنَاهَا قَالَ أَبُو دَاوُد يَعْنِي مُخَفَّفَةً حَتَّی أَتَی عَلَی هَذِهِ الْآيَاتِ
موسی بن اسماعیل، حماد، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر وحی نازل کی گئی پس آپ نے ہمیں پڑھ کر سنایا۔ سُورَةٌ أَنْزَلْنَاهَا وَفَرَضْنَاهَا، ، میں راء کو بغیر تشدید کے پڑھا جبکہ بعض قراء مثلا ابوعمرو وغیرہ کے یہاں فَرَّضنَاھَا راء کی تشدید کے ساتھ بھی ایک قرات ہے۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ بغیر تشدید کے ان آیات تک پڑھا۔
-