Sunan Abu Dawood — Hadith 3490
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرِو بْنِ أَبِي الْحَجَّاجِ الْمِنْقَرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّهُ قَرَأَ هَيْتَ لَکَ فَقَالَ شَقِيقٌ إِنَّا نَقْرَؤُهَا هِئْتُ لَکَ يَعْنِي فَقَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ أَقْرَؤُهَا کَمَا عُلِّمْتُ أَحَبُّ إِلَيَّ
ابو معمر، عبداللہ بن عمرو بن ابی حجاج، عبدالوارث، شیبان، اعمش، شقیق، ابن مسعود کہنے لگے کہ ہم تو اسے ھیت لک۔ پڑھتے ہیں ابن مسعود نے فرمایا کہ میں تو اسے اس طرح پڑھتا ہوں۔ جیسا کہ مجھے سکھلایا گیا ہے وہ ہی مجھے زیادہ پسند ہے۔
-