TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3486 · Explanation of Arabic Letters and Recitation

Sunan Abu DawoodHadith 3486

Narrated by Ibn al-Musayyab

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ مَعْمَرٌ وَرُبَمَا ذَکَرَ ابْنَ الْمُسَيِّبِ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ يَقْرَئُونَ مَالِکِ يَوْمِ الدِّينِ وَأَوَّلُ مَنْ قَرَأَهَا مَلِکِ يَوْمِ الدِّينِ مَرْوَانُ قَالَ أَبُو دَاوُد هَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ وَالزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ

احمد بن حنبل، عبدالرزاق، معمر، زہری، معمر، فرماتے ہیں کہ بعض اوقات حضرت سعید بن المسیب فرمایا کرتے تھے کہ حضور اور حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت عثمان پڑھا کرتے تھے۔ مَالِکِ يَوْمِ الدِّينِ۔ اور وہ پہلا شخص جس نے مَلِکِ يَوْمِ الدِّينِ۔ پڑھا وہ مروان بن حکم تھا، امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ حضرت زہری کی صحیح ترین اسانید میں سے یہ سند ہے۔ زہری عن انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور زہری عن سالم عن ابیہ۔

Narrated Ibn al-Musayyab: The Prophet (peace_be_upon_him), AbuBakr, Umar and Uthman used to read "maliki yawmid-din (master of the Day of Judgment)". The first to read maliki yawmid-din was Marwan.

Permalink

See the full chapter: حالت صحت میں غلام آزاد کرنے کی فضیلت