TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3484 · Explanation of Arabic Letters and Recitation

Sunan Abu DawoodHadith 3484

Narrated by AbuSa'id al-Khudri

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ أَبِي عُبَيْدَةَ حَدَّثَهُمْ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ سَعْدٍ الطَّائِيِّ عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ حَدَّثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدِيثًا ذَکَرَ فِيهِ جِبْرِيلَ وَمِيکَالَ فَقَالَ جِبْرَائِلُ وَمِيکَائِلُ قَالَ أَبُو دَاوُد قَالَ خَلَفٌ مُنْذُ أَرْبَعِينَ سَنَةً لَمْ أَرْفَعِ الْقَلَمَ عَنْ کِتَابَةِ الْحُرُوفِ مَا أَعْيَانِي شَيْئٌ مَا أَعْيَانِي جِبْرَائِلُ وَمِيکَائِلُ

عثمان بن ابی شیبہ، محمد بن علاء، محمد بن ابی عیبدہ، اعمش، سعد، عطیہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حدیث بیان کی جس میں حضرت جبرائیل اور میکائیل کا ذکر فرمایا تو جبرائیل اور میکائیل فرمایا۔ جبریل، میکائیل نہیں فرمایا جیسا کہ قرآن کریم میں سورت بقرہ میں ہے)۔

Narrated AbuSa'id al-Khudri: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) related a tradition in which he mentioned the words "Jibril and Mikal" and he pronounced them "Jibra'ila wa Mika'ila."

Permalink

See the full chapter: حالت صحت میں غلام آزاد کرنے کی فضیلت