Sunan Abu Dawood — Hadith 3482
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَمَّنْ أَقْرَأَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَوْمَئِذٍ لَا يُعَذَّبُ عَذَابَهُ أَحَدٌ وَلَا يُوثَقُ وَثَاقَهُ أَحَدٌ قَالَ أَبُو دَاوُد بَعْضُهُمْ أَدْخَلَ بَيْنَ خَالِدٍ وأَبِي قِلَابَةَ رَجُلًا
حفص بن عمر، شعبہ، خالد، ابوقلابہ ان صحابی سے روایت کرتے ہیں جنہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پڑھایا۔فَيَوْمَئِذٍ لَا يُعَذِّبُ عَذَابَهُ أَحَدٌ وَلَا يُوثِقُ وَثَاقَهُ أَحَدٌ ( سورت فجر کی ان آیات میں يُعَذِّبُ اور يُوثِقُ پڑھایا گیا جبکہ قرات مشہورہ میں ذال اور ثاء کے زیر کے ساتھ ہے)۔
-