Sunan Abu Dawood — Hadith 3474
Narrated by Farwah ibn Musayk al-Ghutayfi
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَهَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ الْحَکَمِ النَّخَعِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو سَبْرَةَ النَّخَعِيُّ عَنْ فَرْوَةَ بْنِ مُسَيْکٍ الْغُطَيْفِيِّ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ الْحَدِيثَ فَقَالَ رَجُلٌ مِنْ الْقَوْمِ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَخْبِرْنَا عَنْ سَبَأٍ مَا هُوَ أَرْضٌ أَمْ امْرَأَةٌ فَقَالَ لَيْسَ بِأَرْضٍ وَلَا امْرَأَةٍ وَلَکِنَّهُ رَجُلٌ وَلَدَ عَشْرَةً مِنْ الْعَرَبِ فَتَيَامَنَ سِتَّةٌ وَتَشَائَمَ أَرْبَعَةٌ قَالَ عُثْمَانُ الْغَطَفَانِيُّ مَکَانَ الْغُطَيْفِيِّ وَقَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْحَکَمِ النَّخَعِيُّ
عثمان بن ابی شیبہ، ہارون بن عبد اللہ، ابواسامہ، حسن بن حکم، ابوسبرہ، فرماتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا آگے حدیث بیان کی، تو ایک آدمی قوم کا کہنے لگا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں سباء کے بارے میں بتلائیے وہ کوئی دین خطہ زمین ہے؟ یا کوئی عورت ہے؟ فرمایا کہ کوئی خطہ زمین ہے یا کوئی عورت ہے لیکن وہ ایک مرد ہے جس کے دس بیٹے تھے جن میں سے چھ یمن میں رہائش پذیر ہوئے اور چار شام میں (جس سے ان کی اولاد بڑھی اور وہی قوم سباء کہلاتی ہے (عثمان نے) جو راوی ہیں اس حدیث کے) غطیفی کی جگہ غطفانی کہا ہے اور حدثنی الحسن کہا ہے۔
Narrated Farwah ibn Musayk al-Ghutayfi: I came to the Prophet (peace_be_upon_him). He then narrated the rest of the tradition. A man from the people said: "Apostle of Allah! tell us about Saba'; what is it: land or woman? He replied: It is neither land nor woman; it is a man to whom ten children of the Arabs were born: six of them lived in the Yemen and four lived in Syria. The narrator Uthman said al-Ghatafani instead of al-Ghutayfi. He said: It has been transmitted to us by al-Hasan ibn al-Hakam an-Nakha'i.