Sunan Abu Dawood — Hadith 3472
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَسْعُودٍ الْمِصِّيصِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ أَوْسٍ عَنْ مِصْدَعٍ أَبِي يَحْيَى قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ أَقْرَأَنِي أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ كَمَا أَقْرَأَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي عَيْنٍ حَمِئَةٍ مُخَفَّفَةً
محمد بن مسعود، عبدالصمد بن عبدالوارث، محمد بن دینار، سعید بن اوس، مصدع، ابی یحیی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا فرماتے تھے کہ مجھے حضرت ابی بن کعب نے اسی طرح پڑھایا جس طرح انہیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پڑھایا۔ فِی عَینِ حَمِئَةٍ۔ مخفف پڑھایا۔ (حامئة نہیں پڑھایا جو ابوعامر، حمزہ، کسائی وغیرہ کی قرات ہے۔ )
lNarrated Abdullah ibn Abbas: Ubayy ibn Ka'b made me read the following verse as the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) made him read: "in a spring of murky water" (fi 'aynin hami'atin) with short vowel a after h.