TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3431 · Statement on Freeing Slaves

Sunan Abu DawoodHadith 3431

Narrated by Usamah ibn Umayr al-Huzali

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ الْمَعْنَی أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ قَالَ أَبُو الْوَلِيدِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَجُلًا أَعْتَقَ شِقْصًا لَهُ مِنْ غُلَامٍ فَذُکِرَ ذَلِکَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَيْسَ لِلَّهِ شَرِيکٌ زَادَ ابْنُ کَثِيرٍ فِي حَدِيثِهِ فَأَجَازَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِتْقَهُ

ابو ولید، ہمام، محمد بن کثیر، ہمام، قتادہ، ابن ملیح، نے اپنے والد سے روایت کیا کہ ایک شخص نے اپنے غلام کا کچھ حصہ آزاد کر دیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ذکر کیا تو فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے لیے کوئی شریک نہیں (مقصد یہ کہ اپنا پورا غلام آزاد کرتا) ابن کثیر نے اپنی روایت میں اتنا اضافہ کیا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسکے عتق کا جائز قرار دے دیا۔

Narrated Usamah ibn Umayr al-Huzali: (This is AbulWalid's version): A man emancipated a share in a slave and the matter was mentioned to the Prophet (peace_be_upon_him). He said: Allah has no partner. Ibn Kathir added in his version: The Prophet (peace_be_upon_him) allowed his emancipation.

Permalink

See the full chapter: غلام کے کسی حصہ کو آزاد کرنے کا بیان