TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 342 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 342

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ أَنَّ بِلَالًا کَانَ يُؤَذِّنُ الظُّهْرَ إِذَا دَحَضَتْ الشَّمْسُ

موسی بن اسماعیل، حماد، سماک بن حرب، حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ ظہر کی اذان اسوقت دیا کرتے تھے جب آفتاب ڈھل جاتا تھا۔

-

Permalink

See the full chapter: نماز ظہر کا وقت