TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3409 · Statement on Medicine

Sunan Abu DawoodHadith 3409

حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ قَالَ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ عَوْفٌ الْعِيَافَةُ زَجْرُ الطَّيْرِ وَالطَّرْقُ الْخَطُّ يُخَطُّ فِي الْأَرْضِ

ابن بشار، محمد بن جعفر، عوف کہتے ہیں کہ عوف نے فرمایا کہ عیافہ کہتے ہیں کہ پرندے کو ڈانٹ کر اڑانے کو جبکہ طرق کے معنی ہیں زمین پر لکیریں لگانا (جسے اردو میں رمل کہا جاتا ہے)۔

-

Permalink

See the full chapter: علم رمل اور پرندوں سے ڈانٹ کر فال لینے کا بیان