Sunan Abu Dawood — Hadith 3386
Narrated by Imran ibn Husayn
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ عَنْ مَالِکِ بْنِ مِغْوَلٍ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا رُقْيَةَ إِلَّا مِنْ عَيْنٍ أَوْ حُمَةٍ
مسدد، عبداللہ بن داؤد، مالک بن مغول، حصین، شعبی، عمران بن حصین سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تعویذ نہیں ہے سوائے نظر بد کے یا زہر کے۔
Narrated Imran ibn Husayn: The Prophet (peace_be_upon_him) said: No spell is to be used except for the evil eye or a scorpion sting.