Sunan Abu Dawood — Hadith 3378
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ هَاشِمٍ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ تَصَبَّحَ سَبْعَ تَمَرَاتٍ عَجْوَةٍ لَمْ يَضُرَّهُ ذَلِکَ الْيَوْمَ سَمٌّ وَلَا سِحْرٌ
عثمان بن ابی شیبہ، ابواسامہ، ہاشم بن ہاشم، عامر بن ابی وقاص، اپنے والد حضرت ابی وقاص سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے صبح کے وقت سات دانے عجوہ کھجور کے کھا لیے اسے اس دن کوئی زہر اور کوئی سحر نقصان نہیں پہنچائے گا۔
-