TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3370 · Statement on Medicine

Sunan Abu DawoodHadith 3370

Narrated by Jabir ibn Abdullah

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا عَقِيلُ بْنُ مَعْقِلٍ قَالَ سَمِعْتُ وَهْبَ بْنَ مُنَبِّهٍ يُحَدِّثُ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ النُّشْرَةِ فَقَالَ هُوَ مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ

احمد بن حنبل، عبدالرزاق، عقیل بن معقل، وہب بن منبہ، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نشرہ کے بارے میں دریافت کیا گیا تو فرمایا یہ شیطانی عمل ہے۔

Narrated Jabir ibn Abdullah: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) was asked about a charm for one who is possessed (nashrah). He replied: It pertains to the work of the devil.

Permalink

See the full chapter: نشرہ کی ممانعت