Sunan Abu Dawood — Hadith 3368
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَوَی سَعْدَ بْنَ مُعَاذٍ مِنْ رَمِيَّتِهِ
موسی بن اسماعیل، حماد، ابی زبیر، جابر سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت سعد بن معاذ کو ان کے تیر کے زخم کی وجہ سے داغ لگایا
-