TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3312 · Explanation of Eating and Drinking

Sunan Abu DawoodHadith 3312

Narrated by Khalid ibn al-Walid

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ سُلَيْمَانُ بْنُ سُلَيْمٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ يَحْيَی بْنِ الْمِقْدَامِ عَنْ جَدِّهِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي کَرِبَ عَنْ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ قَالَ غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْبَرَ فَأَتَتْ الْيَهُودُ فَشَکَوْا أَنَّ النَّاسَ قَدْ أَسْرَعُوا إِلَی حَظَائِرِهِمْ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَا لَا تَحِلُّ أَمْوَالُ الْمُعَاهَدِينَ إِلَّا بِحَقِّهَا وَحَرَامٌ عَلَيْکُمْ حُمُرُ الْأَهْلِيَّةِ وَخَيْلُهَا وَبِغَالُهَا وَکُلُّ ذِي نَابٍ مِنْ السِّبَاعِ وَکُلُّ ذِي مِخْلَبٍ مِنْ الطَّيْرِ

عمرو بن عثمان، محمد بن حرب، ابوسلمہ، سلیمان بن سلیم، صالح بن یحیی بن مقدام سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جہاد میں شریک تھا خیبر کے موقع پر۔ آپ کے پاس خیبر کے یہود آئے اور شکایت کی کہ لوگوں نے ان کے جانوروں کے باڑے جلدی میں لوٹ لیے ہیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ خبردار! ذمی کافروں کے اموال ناحق لینا جائز نہیں اور تم پر آبادی کے گدھے، گھوڑے اور خچر کھانا حرام ہے۔ اور ہر دانت سے شکار کرنے والا درندہ اور ہر پنجہ سے شکار کرنے والا پرندہ ناجائز ہے۔

Narrated Khalid ibn al-Walid: I went with the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) to fight at the battle of Khaybar, and the Jews came and complained that the people had hastened to take their protected property (as a booty), so the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: The property of those who have been given a mules, every fanged beast of prey, and every bird with a talon are forbidden for you.

Permalink

See the full chapter: درندوں کے کھانے کا بیان