TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3303 · Explanation of Eating and Drinking

Sunan Abu DawoodHadith 3303

Narrated by Safinah

حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنِ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنِي بُرَيْهُ بْنُ عُمَرَ بْنِ سَفِينَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ أَکَلْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَحْمَ حُبَارَی

فضل بن سہل، ابراہیم، بن عبدالرحمن بن مہدی، برید، بن عمر بن سفینہ، فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حباری کا گوشت کھایا۔

Narrated Safinah: I ate the flesh of a bustard along with the Prophet (peace_be_upon_him).

Permalink

See the full chapter: حباری کھانے کے بیان میں