TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3296 · Explanation of Eating and Drinking

Sunan Abu DawoodHadith 3296

Narrated by Khalid ibn al-Walid

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ شَبِيبٍ وَحَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ الْحِمْصِيُّ قَالَ حَيْوَةُ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ صَالِحِ بْنِ يَحْيَی بْنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي کَرِبَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنْ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ أَکْلِ لُحُومِ الْخَيْلِ وَالْبِغَالِ وَالْحَمِيرِ زَادَ حَيْوَةُ وَکُلِّ ذِي نَابٍ مِنْ السِّبَاعِ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهُوَ قَوْلُ مَالِکٍ قَالَ أَبُو دَاوُد لَا بَأْسَ بِلُحُومِ الْخَيْلِ وَلَيْسَ الْعَمَلُ عَلَيْهِ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهَذَا مَنْسُوخٌ قَدْ أَکَلَ لُحُومَ الْخَيْلِ جَمَاعَةٌ مَنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْهُمْ ابْنُ الزُّبَيْرِ وَفَضَالَةُ بْنُ عُبَيْدٍ وَأَنَسُ بْنُ مَالِکٍ وَأَسْمَائُ بِنْتُ أَبِي بَکْرٍ وسُوَيْدُ بْنُ غَفَلَةَ وَعَلْقَمَةُ وَکَانَتْ قُرَيْشٌ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَذْبَحُهَا

سعید بن شبیب، حیوة بن شریح، بقیہ، ثور بن یزید، صالح بن یحیی بن مقدام، بن معدیکرب سے روایت کرتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا ہے گھوڑے، خچر، گدھوں کے گوشت کے کھانے سے۔ حیوة (جو راوی ہیں اس حدیث کے) انہوں نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا ہے کہ اس درندے کے گوشت سے جو دانتوں والا ہو (یعنی چیر پھاڑ کرنے والا ہو)۔

Narrated Khalid ibn al-Walid: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) forbade us to eat horse-flesh, the flesh of mules and of asses. The narrator Haywah added: Every beast of prey with a fang.

Permalink

See the full chapter: گھوڑے کے گوشت کھانے کا حکم