TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 322 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 322

Narrated by Ali ibn AbuTalib

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي حَرْبِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ يُغْسَلُ مِنْ بَوْلِ الْجَارِيَةِ وَيُنْضَحُ مِنْ بَوْلِ الْغُلَامِ مَا لَمْ يَطْعَمْ

مسدد، یحیی، ابن ابی عروبہ، قتادہ، ابی حرب، بن ابی اسود، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ لڑکی کا پیشاب دھویا جائیگا اور لڑکے کا پیشاب پر پانی چھڑکا جائیگا جب تک کہ وہ کھانا نہ کھانے لگے۔

Narrated Ali ibn AbuTalib: The urine of a female (child) should be washed and the urine of a male (child) should be sprinkled over until the age of eating.

Permalink

See the full chapter: لڑکے کا پیشاب کپڑے پر لگ جائے تو کیا کرنا چاہئیے؟