TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3201 · Explanation of Drinking

Sunan Abu DawoodHadith 3201

Narrated by Umm Salamah, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ عَبْدُ رَبِّهِ بْنُ نَافِعٍ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو الْفُقَيْمِيِّ عَنْ الْحَکَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ کُلِّ مُسْکِرٍ وَمُفَتِّرٍ

سعید بن منصور، ابوشہاب، عبدربہ بن نافع، حسن بن عمرو حکم بن عتیبہ، شہر بن حوشب، ام سلمہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ ہر نشہ آور چیز اور ہر عقل میں فتور کرنے والی چیز سے۔

Narrated Umm Salamah, Ummul Mu'minin: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) forbade every intoxicant and everything which produces languidness.

Permalink

See the full chapter: نشہ کا بیان