TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3199 · Explanation of Drinking

Sunan Abu DawoodHadith 3199

حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ عَنْ خَالِدٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ کُلَيْبٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ شَرَابٍ مِنْ الْعَسَلِ فَقَالَ ذَاکَ الْبِتْعُ قُلْتُ وَيُنْتَبَذُ مِنْ الشَّعِيرِ وَالذُّرَةِ فَقَالَ ذَلِکَ الْمِزْرُ ثُمَّ قَالَ أَخْبِرْ قَوْمَکَ أَنَّ کُلَّ مُسْکِرٍ حَرَامٌ

وہب بن بقیہ، خالد، عاصم بن کلیب، ابوبردہ، فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شہد کی شراب کے بارے میں دریافت کیا تو آپ نے فرمایا کہ تو بتع ہے۔ میں نے عرض کیا کہ جو اور جوار سے بھی نبیذ بن جاتی ہے فرمایا کہ وہ مزر ہے پھر آپ نے فرمایا کہ اپنی قوم کو خبردار کر دو کہ ہر نشہ آور چیز حرام ہے (خواہ وہ بتع ہے جو مزر ہو)

-

Permalink

See the full chapter: نشہ کا بیان