Sunan Abu Dawood — Hadith 3180
Narrated by Awf ibn Malik al-Ashja'i
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُسْهِرٍ حَدَّثَنِي عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ الْخَوَّاصُ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي عَمْرٍو السَّيْبَانِيِّ عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ اللَّهِ السَّيْبَانِيِّ عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِکٍ الْأَشْجَعِيِّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَقُصُّ إِلَّا أَمِيرٌ أَوْ مَأْمُورٌ أَوْ مُخْتَالٌ
محمود بن خالد ابومسہر، عباد بن عباد، خواص، یحیی بن ابی عمر، عمرو بن عبد اللہ، شیبانی عوف بن مالک فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ قصے کہانیاں صرف امراء و حکام یا وہ لوگ جنہیں اس کا حکم دیا گیا یا مغرور و متکبر شخص۔
Narrated Awf ibn Malik al-Ashja'i: I heard the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) say: Only a ruler, or one put in charge, or one who is presumptuous, gives instructions.