Sunan Abu Dawood — Hadith 3172
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ يَعْنِي ابْنَ أَبِي أَيُّوبَ عَنْ بَکْرِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ مُسْلِمِ بْنِ يَسَارٍ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَفْتَی
حسن بن علی، ابوعبدالرحمن، سعید ابن ابی ایوب بکر بن عمر، مسلم بن یسار، ابوعثمان حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ جس شخص نے بغیر علم کے (غلط) فتوی دیا تو اس پر عمل کرنے والے کا گناہ بھی فتوی دینے والے پر ہوگا۔
-