TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3071 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith 3071

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبَانُ وَهَمَّامٌ وَشُعْبَةُ قَالُوا حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ کَالْعَائِدِ فِي قَيْئِهِ قَالَ هَمَّامٌ وَقَالَ قَتَادَةُ وَلَا نَعْلَمُ الْقَيْئَ إِلَّا حَرَامًا

مسلم بن ابراہیم، ابان ہمام، شعبہ، قتادہ، سعید بن مسیب، ابن عباس نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہدیہ دے کر واپس لینے والا اس شخص کی طرح ہے جو قے کر کے دوبارہ نگل لے، ہمام نے فرمایا کہ ہم تو قے کو دوبارہ نگلنے کو حرام خیال کرتے ہیں جس کا مطلب یہ ہے کہ ہدیہ واپس لینا حرام ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: ہدیہ دے کر دوبارہ لے لینا