TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3068 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith 3068

Narrated by AbuHurayrah

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ وَأَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَا حَدَّثَنَا طَلْقُ بْنُ غَنَّامٍ عَنْ شَرِيکٍ قَالَ ابْنُ الْعَلَائِ وَقَيْسٌ عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَدِّ الْأَمَانَةَ إِلَی مَنْ ائْتَمَنَکَ وَلَا تَخُنْ مَنْ خَانَکَ

محمد بن علاء، احمد بن ابراہیم، ناطق بن غنام، شریک ابن علاء، قیس، ابی حصین سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو تمہارے پاس امانت رکھوائے اس کی امانت ادا کرو اور جو خیانت کرے تمہارے ساتھ تم اس کے ساتھ خیانت نہ کرو۔

Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: Pay the deposit to him who deposited it with you, and do not betray him who betrayed you.

Permalink

See the full chapter: کوئی آدمی اپنا مال بعینیہ کسی کے پاس پائے