Sunan Abu Dawood — Hadith 3064
Narrated by Samurah ibn Jundub
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مُوسَی بْنِ السَّائِبِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ وَجَدَ عَيْنَ مَالِهِ عِنْدَ رَجُلٍ فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ وَيَتَّبِعُ الْبَيِّعُ مَنْ بَاعَهُ
عمرو بن عون، ہشیم موسیٰ بن سائب، قتادہ حسن، سمرہ بن جندب سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے اپنا مال بعینیہ کسی آدمی کے پاس پایا تو وہی اس کا زیادہ حقدار ہے اور خریدار وہ بائع سے اس کا مطالبہ کرے۔
Narrated Samurah ibn Jundub: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone finds his very property with a man, he is more entitled to it (than anyone else), and the buyer should pursue the one who sold it.