TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3056 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith 3056

Narrated by AbuHurayrah

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ هُوَ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ أَبِي الْمُعْتَمِرِ عَنْ عُمَرَ بْنِ خَلْدَةَ قَالَ أَتَيْنَا أَبَا هُرَيْرَةَ فِي صَاحِبٍ لَنَا أَفْلَسَ فَقَالَ لَأَقْضِيَنَّ فِيکُمْ بِقَضَائِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَفْلَسَ أَوْ مَاتَ فَوَجَدَ رَجُلٌ مَتَاعَهُ بِعَيْنِهِ فَهُوَ أَحَقُّ بِهِبَاب فِيمَنْ أَحْيَا حَسِيرًا

محمد بن بشار، ابوداؤد، ابن ابی ذئب، ابومعتمر سے روایت ہے کہ ہم ایک مفلس آدمی کے مقدمہ کو لے کر حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہم نے سارا قصہ بیان کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں تمہارے اس معاملہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم والا فیصلہ کروں گا جو شخص مفلس ہو گیا ہو یا مر گیا پھر کوئی آدمی اپنا مال بعینیہ اس کے پاس پائے تو وہی اس کا حقدار ہے۔

Narrated AbuHurayrah: Umar ibn Khaldah said: We came to AbuHurayrah who had become insolvent. He said: I shall decide between you on the basis of the decision of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him): If anyone becomes insolvent or dies and the man (the seller) finds his very property with him, he is more entitled to it (than others).

Permalink

See the full chapter: مفلس کے پاس کوئی شخص اپنی چیز دیکھے تو کیا کرے