TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3048 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith 3048

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشُّفْعَةُ فِي کُلِّ شِرْکٍ رَبْعَةٍ أَوْ حَائِطٍ لَا يَصْلُحُ أَنْ يَبِيعَ حَتَّی يُؤْذِنَ شَرِيکَهُ فَإِنْ بَاعَ فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ حَتَّی يُؤْذِنَهُ

احمد بن حنبل، اسماعیل، بن ابراہیم، ابن جریج، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ شفعہ ہر مشترک چیز میں ہے مکان ہو یا باغ وغیرہ اور اس کی بیع وغیرہ اس وقت صحیح نہ ہوگی جب تک کہ اس کا شریک ہی اس کے خریدنے کا زیادہ مستحق ہے جب تک کہ وہ اجازت دیدے۔

-

Permalink

See the full chapter: شفعہ کا بیان