TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3042 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith 3042

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ عَنْ زَکَرِيَّا حَدَّثَنَا عَامِرٌ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ بِعْتُهُ يَعْنِي بَعِيرَهُ مِنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاشْتَرَطْتُ حُمْلَانَهُ إِلَی أَهْلِي قَالَ فِي آخِرِهِ تُرَانِي إِنَّمَا مَاکَسْتُکَ لِأَذْهَبَ بِجَمَلِکَ خُذْ جَمَلَکَ وَثَمَنَهُ فَهُمَا لَکَ

مسدد، یحیی بن سعید، زکریا، عامر، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ اپنا اونٹ فروخت کیا اور اس پر اپنے گھر تک سواری کرنے کی شرط لگائی (یہ ایک طویل حدیث ہے) اس کے آخر میں فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کیا تمہارے خیال میں ہے کہ میں خرید نے میں اس لئے تامل کر رہا ہوں کہ میں تمہارے اونٹ لے کر چلا جاؤں گا (بغیر قیمت ادا کئے) اپنا اونٹ بھی لے لو اور اس کی قیمت بھی لے لو۔

-

Permalink

See the full chapter: بیع میں شرط لگانے کا بیان