Sunan Abu Dawood — Hadith 301
Narrated by Qays ibn Asim
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ الْعَبْدِيُّ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الْأَغَرُّ عَنْ خَلِيفَةَ بْنِ حُصَيْنٍ عَنْ جَدِّهِ قَيْسِ بْنِ عَاصِمٍ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُرِيدُ الْإِسْلَامَ فَأَمَرَنِي أَنْ أَغْتَسِلَ بِمَائٍ وَسِدْرٍ
محمد بن کثیر، سفیان، اغر، خلیفہ بن حصین، حضرت قیس بن عاصم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں قبول اسلام کی غرض سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو بیری کے پتوں میں جوش دیئے ہوئے پانی سے غسل کرنے کا حکم فرمایا۔
Narrated Qays ibn Asim: I came to the Prophet (peace_be_upon_him) with the intention of embracing Islam. He commanded me to take a bath with water (boiled with) the leaves of the lote-tree.