TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2973 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith 2973

Narrated by AbuMas'ud

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ هُرَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ رَافِعٍ هُوَ ابْنُ خَدِيجٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ کَسْبِ الْأَمَةِ حَتَّی يُعْلَمَ مِنْ أَيْنَ هُوَ

احمد بن صالح، ابن ابی فدیک، عبید اللہ، ابن ہریرہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے باندی کی کمائی لینے سے منع فرمایا یہاں تک کہ معلوم ہو جائے کہ اس نے کہاں سے ( اور کس طرح سے) کمایا ہے۔

Narrated AbuMas'ud: The Prophet (peace_be_upon_him) forbade the price paid for a dog, the hire paid to a prostitute, and the gift given to a soothsayer.

Permalink

See the full chapter: پچھنے لگوانے کی اجرت کا بیان