TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2887 · Statement on Taking Oaths and Making Vows

Sunan Abu DawoodHadith 2887

Narrated by Abdullah ibn Abbas

حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ التِّنِّيسِيُّ عَنْ ابْنِ أَبِي فُدَيْکٍ قَالَ حَدَّثَنِي طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَی الْأَنْصَارِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ نَذَرَ نَذْرًا لَمْ يُسَمِّهِ فَکَفَّارَتُهُ کَفَّارَةُ يَمِينٍ وَمَنْ نَذَرَ نَذْرًا فِي مَعْصِيَةٍ فَکَفَّارَتُهُ کَفَّارَةُ يَمِينٍ وَمَنْ نَذَرَ نَذْرًا لَا يُطِيقُهُ فَکَفَّارَتُهُ کَفَّارَةُ يَمِينٍ وَمَنْ نَذَرَ نَذْرًا أَطَاقَهُ فَلْيَفِ بِهِ

جعفر بن مسافر، ابن ابی فدیک، طلحہ بن یحیی، عبداللہ بن سعد، بن ابی ہند بکیر، بن عبداللہ بن اشج، کریب، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص نذر مانے مگر اس کا نام نہ لے تو اس پر قسم والا کفارہ ہے۔ اور جو شخص گناہ کے کام کی نذر مانے تو اس کا بھی وہی کفارہ ہے جو قسم کا ہے اور جو شخص ایسی نذر مانے جسکو پوری کرنے کی وہ طاقت نہ رکھتا ہو تو اس کو بھی وہی کفارہ ہے جو جسم کا ہے اور جو شخص ایسی نذر مانے جسے پورا کر سکتا ہو تو ایسی نذر کو پورا کرنا چاہئے۔ ابوداؤد کہتے ہیں کہ اس حدیث کو وکیع اور دوسرے حضرات نے بواسطہ عبداللہ بن سعید ابن عباس پر موقوف روایت کیا ہے۔ قسم اور نذر کا بیان ختم ہوا۔

Narrated Abdullah ibn Abbas: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone takes a vow but does not name it, its atonement is the same as that for an oath, if anyone takes a vow to do an act of disobedience, its atonement is the same as that for an oath, if anyone takes a vow he is unable to fulfil, its atonement is the same as that for an oath, but if anyone takes a vow he is able to fulfil, he must do so.

Permalink

See the full chapter: جو شخص ایسی بات کی نذر کرلے جس کو پورا نہ کرسکتا ہو