Sunan Abu Dawood — Hadith 2886
Narrated by Ka'b ibn Malik
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ قَالَ قَالَ ابْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کَعْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ فِي قِصَّتِهِ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ مِنْ تَوْبَتِي إِلَی اللَّهِ أَنْ أَخْرُجَ مِنْ مَالِي کُلِّهِ إِلَی اللَّهِ وَإِلَی رَسُولِهِ صَدَقَةً قَالَ لَا قُلْتُ فَنِصْفُهُ قَالَ لَا قُلْتُ فَثُلُثُهُ قَالَ نَعَمْ قُلْتُ فَإِنِّي سَأُمْسِکُ سَهْمِي مِنْ خَيْبَرَ
محمد بن یحیی، حسن بن ربیع، ادریس، ابن اسحاق عبدالرحمن بن عبیداللہ بن کعب، حضرت کعب بن مالک سے اسی قصہ میں ایک روایت یوں بھی ہے کہ وہ کہتے ہیں میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! اللہ سے میری توبہ یہ ہوگی کہ میں اپنے تمام مال سے الگ ہو جاؤں اور اس تمام مال کو اللہ رسول کے لیے صدقہ کر دوں۔ آپ نے فرمایا ایسا مت کرو میں نے عرض کیا اچھا تو پھر آدھا مال صدقہ کروں۔ آپ نے فرمایا۔ ایسا بھی مت کرو۔ میں نے پھر عرض کیا تو پھر میں تہائی مال صدقہ کیے دیتا ہوں آپ نے فرمایا ہاں یہ ٹھیک ہے۔ پس میں نے خیبر والا حصہ اپنے لیے رکھ لیا۔ (اور باقی تمام مال صدقہ کر دیا۔ )
Narrated Ka'b ibn Malik: I said: Apostle of Allah, to make my repentance complete I should divest myself of my property as sadaqah (alms) for Allah and His Apostle. The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: Retain some of your property, for that will be better for you. So he said: I shall retain the portion I have at Khaybar.