TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2864 · Statement on Taking Oaths and Making Vows

Sunan Abu DawoodHadith 2864

Narrated by Imran ibn Husayn

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ أَبِي أُوَيْسٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ عَنْ ابْنِ أَبِي عَتيِقٍ وَمُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَرْقَمَ أَنَّ يَحْيَی بْنَ أَبِي کَثِيرٍ أَخْبَرَهُ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ وَکَفَّارَتُهُ کَفَّارَةُ يَمِينٍ قَالَ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ إِنَّمَا الْحَدِيثُ حَدِيثُ عَلِيِّ بْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرَادَ أَنَّ سُلَيْمَانَ بْنَ أَرْقَمَ وَهِمَ فِيهِ وَحَمَلَهُ عَنْهُ الزُّهْرِيُّ وَأَرْسَلَهُ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ

احمد بن محمد، ایوب بن سلیمان، ابوبکر بن ابی اویس، سلیمان بن بلال، ابن عتیق، موسیٰ بن عقبہ، ابن شہاب، سلیمان بن ارقم، یحیی بن ابی کثیر، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا گناہ میں نذر کا پورا کرنا جائز نہیں ہے اور اس کا کفارہ وہی ہے جو قسم کا ہے۔ احمد بن محمد نے فرمایا اس حدیث کی یعنی علی بن مبارک کی حدیث کی اصل سندیوں ہے یحیی ابن کثیر محمد بن زبیر ان کے والد عمران بن حصین نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ احمد کی مراد یہ ہے اس حدیث میں سلیمان بن ارقم سے وہم ہوا ہے۔ اور ان سے زہری نے حاصل کر کے اس کو مرسلا حضرت عائشہ سے روایت کر دیا۔

Narrated Imran ibn Husayn: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: No vow must be taken to do an act of disobedience, and the atonement for it is the same as for an oath.

Permalink

See the full chapter: جب گناہ کی نذر توڑے تو اس کا کفارہ ادا کرے