Sunan Abu Dawood — Hadith 2858
Narrated by Ikrimah ibn AbuJahl
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ شَرِيکٌ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَأَغْزُوَنَّ قُرَيْشًا وَاللَّهِ لَأَغْزُوَنَّ قُرَيْشًا وَاللَّهِ لَأَغْزُوَنَّ قُرَيْشًا ثُمَّ قَالَ إِنْ شَائَ اللَّهُ
قتیبہ بن سعید، شریک، سماک، حضرت عکرمہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ بخدا میں قریش سے جہاد کروں گا۔ بخدا میں قریش سے جہاد کروں گا۔ بخدا میں قریش سے جہاد کروں گا۔ اس کے بعد آپ نے فرمایا انشاء اللہ! ابوداؤد کہتے ہیں کہ اس روایت کو بہت سے حضرات نے بواسطہ شریک بسند سماک بروایت عکرمہ حضرت ابن عباس سے مسندا روایت کیا ہے۔
Narrated Ikrimah ibn AbuJahl: The Prophet (peace_be_upon_him) said: I swear by Allah, I shall fight against the Quraysh; I swear by Allah, I shall fight against the Quraysh; I swear by Allah, I shall fight against the Quraysh. He then said: "If Allah wills."