TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2840 · Statement on Taking Oaths and Making Vows

Sunan Abu DawoodHadith 2840

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ أَکْثَرُ مَا کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْلِفُ بِهَذِهِ الْيَمِينِ لَا وَمُقَلِّبِ الْقُلُوبِ

عبداللہ بن محمد ابن مبارک، موسی، بن عقبہ، سالم، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اکثر یوں قسم کھایا کرتے تھے۔ لَا وَمُقَلِّبِ الْقُلُوبِ (نہیں قسم ہے وَمُقَلِّبِ الْقُلُوبِ کی)۔

-

Permalink

See the full chapter: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قسم کس طرح کی ہوتی تھی