TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2833 · Statement on Taking Oaths and Making Vows

Sunan Abu DawoodHadith 2833

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ قَالَ أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ ح و حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ عَبَّادِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمِينُکَ عَلَی مَا يُصَدِّقُکَ عَلَيْهَا صَاحِبُکَ قَالَ مُسَدَّدٌ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي صَالِحٍ قَالَ أَبُو دَاوُد هُمَا وَاحِدٌ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي صَالِحٍ وَعَبَّادُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ

عمرو بن عوف، مسدد، ہشیم، عباد بن ابوصالح، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تیری قسم کا اعتبار اس چیز پر ہے جس پر تیرا ساتھی تیری تصد یق کرے۔ مسدد نے بصیغہ اخبار عبداللہ بن ابی صالح سے روایت کی ہے۔ ابوداؤد کہتے ہیں کہ عباد بن ابی صالح اور عبداللہ بن ابی صالح ایک ہی شخص کے دو نام ہیں۔

-

Permalink

See the full chapter: قسم کھانے میں اپنا بچاؤ کر لینا فائدہ نہیں بخشتا